Sargaram | Newspaper

جمعہ 26 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

Share

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان منفی میں تبدیل

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 129 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 703 ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 62 ہزار 833 پوائنٹس تھا

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image