Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک میں ڈالر سستا، 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Share

آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آ رہے ہیں۔

انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے کا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image