Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا

Share

طویل اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر کا سفر آج کل پھر نیچے کی جانب گامزن ہے، آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 14 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 57 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image