Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

Share

کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستاہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے کا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج 62 ہزار عبور کر گیا۔

 

TAGGED: ,
Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image