Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک: ڈالر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

Share

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 421 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار 953 پر پہنچ چکا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 60 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image