امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 27 پیسے کا تھا۔