Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

اڈیالہ جیل کی چکی میں حوالاتی کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ دیکر قتل کر دیا گیا

Share

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی چکی میں حوالاتی کوزیادتی کےبعدگلےمیں پھندہ دےکرقتل کردیاگیاسپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی درخواست پرچکی میں بند چارحوالاتیوں کیخلاف تھانہ صدربیرونی میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل چکی میں حوالاتی کوزیادتی کےبعدگلےمیں پھندہ دےکرقتل کردیاگیا سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی درخواست پرچکی میں بند 4حوالاتیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاتھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر متن کے مطابق مقتول سبیل کووقاص،آصف،نقاش،بلال نےقتل کیا،ہاتھ پاؤں باندھ کرزیادتی کی گئی زیادتی کے بعد مقتول حوالاتی سبیل کے گلےمیں کپڑے کا پھندہ دیا گیاحوالاتی ملزم وقاص نےمقتول سبیل کےگلےاورچھاتی پرپاؤں رکھ کردبایاگزشتہ روزمقتول حوالاتی بےہوش پڑاتھا،جیل اسپتال منتقل کرنے پرموت کی تصدیق ہوئی تھی مقتول کے گلے پر نشان تھے جس سے موت مشکوک ہوئی تھی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image