Sargaram | Newspaper

جمعرات 28 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

اگلے الیکشن فروری 2024 میں ہوں گے!

Share

اگلے الیکشن فروری 2024 میں ہوں گے اور اس الیکشن میں پی ٹی آئ سے بلے کا نشان واپس لے لیا جائے گا الیکشن کمیشن کی طرف سے پی ٹی آئ پر پابندی لگا دی جائے گی اور عمران خان الیکشن کے وقت جیل میں ہی ہوں گے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image