Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

این اے 15: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف اعظم سواتی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

Share

ایبٹ آباد:(روزنامہ سر گرم) سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 پر کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف اپیل دائر کی تھی جسے سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔

عدالت نے اعظم سواتی کی اپیل پر نواز شریف کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا اور الیکشن ٹربیونل کے سربراہ جسٹس کامران حیات اپیل پر سماعت کریں گے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image