Sargaram | Newspaper

بدھ 09 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

بابے سیاست چھوڑ دیں : بلاول کے مطالبے کے بعد فرحت اللہ بابر پارٹی عہدے سے مستعفی

Share

اسلام آباد :(روزنامہ سرگرم) بلاول بھٹو کی طرف سے بابوں کے سیاست چھوڑ دینے کے مطالبے کے بعد فرحت اللہ بابر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق فرحت اللہ بابر  پیپلزپارٹی  پارلیمنٹیرینز کے جنرل سیکرٹری  کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔فرحت  اللہ بابر نے  آصف زرداری کو ٹیلیفون کرکے اعتماد میں لیا۔

فرحت اللہ بابر  پارٹی کے ہیومن رائٹس سیل  کے صدر کی حیثیت  سے کام جاری رکھیں گے۔ بلاول بھٹو نے چترال کنونشن  میں سینئررہنماؤں کوعہدوں  سے الگ ہونے کا کہا تھا ۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image