Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 30پیسے مزید اضافے کا امکان

Share

اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ،بجلی کی قیمت میں1 روپے 30پیسے مزید اضافے کا امکان  ہے۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز” کے مطابق بجلی کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، نیپرا میں بجلی کمپنیوں کی درخواست پر 14نومبر کو سماعت ہوگی،بجلی صارفین پر 22ارب 56کروڑ روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image