تاجروں کے مسائل حل کر رہے ہیں ،اسد عمر، علی نواز اعوان

0
60

pati
وفاقی وزیر اسد عمر، علی نواز،عمران خان دلزاک، ندیم گجر، وقار بختاوری خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد ( سرگرم رپورٹ خالد اقبال سے) وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے ایم این اے علی نواز اعوان ، پاکستان تحریک انصاف این اے 53کے لیبر افیئرز کے کنو ینئر عمران خان دلزاک، تحریک انصاف کی اہم راہنما ندیم گجر، وقار بختاوری و دیگر نے ٹریڈرز کنونشن اسلام آباد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے تحریک انصاف کی حکومت تاجروں اور ٹریڈ سے وابستہ برادری کو مکمل ریلیف اور سہولیات فراہم کر رہی ہے
3
1
تحریک انصاف کے دور حکومت نے تاجروں کے دیرینہ مسائل حل کئے گئے اور انشاء اللہ مزید بھی تمام مسائل حل کئے جائینگے ۔

کوئی تبصرہ نہیں