Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے

Share

راولپنڈی: پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ اسکولز کھل گئے۔

شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور دھند میں طالبعلم اسکول جانے پر مجبور ہیں۔(روزنامہ سر گرم)

پرائیویٹ اسکولز کی من مانیوں سے تنگ والدین نے پنجاب حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات میں 9 جنوری تک توسیع کی تھی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image