Sargaram | Newspaper

اتوار 03 مارچ 2024

ای-پیپر | E-paper

تنقید کے نشتر چلانے والے ہرشا بھوگلے پاکستانی پیسرز کی تعریف کرنے لگے

Share

(روزنامہ سرگرم)بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ سے قبل پاکستانی فاسٹ بولرز کے اٹیک کو دیکھتے ہوئے دنیا کی بڑی ٹیموں کو وارننگ دیدی

افغانستان کے خلاف پاکستانی پیسرز کی جارحانہ بالنگ کو دیکھتے ہوئے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے تبصرہ کیا کہ کرکٹ بورڈ میں متواتر تبدیلیوں کے باوجود پاکستان کا پیس اٹیک دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، افغان ٹیم کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولنگ اٹیک نے دنیا کی بڑی ٹیموں کو خبردار کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وارننگ دی کہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو کھیلتے ہوئے بلےبازوں کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image