تھانہ گڑھی حبیب اللہ (-) کھوڑی جاگیر کے رہائشی ہاشم نامی بچے کے قتل کے مقدمہ میں محلہ ملیار گڑھی کے رہائشی ایک اور ملزم ماجد منیر ولد محمد منیر کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسی طرح 12/13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے اور ویڈیو بناکرسوشل میڈیا اور اپنے دوستوں کو شئیر کرنے پر تلہٹہ گڑھی کا رہائشی شہباز شاہ ولد طاہر شاہ گرفتارکرلیاگیا۔
ایک اور کاروائ کے دوران جاگیر گڑھی کے رہائشی نقاش ولد بشیر کو 975 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔