Sargaram | Newspaper

جمعرات 12 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

حاجی ابرار حسین تنولی کی کڑمنگ پائیں میں شانداری انٹری

Share

حاجی ابرار حسین تنولی کی کڑمنگ پائیں میں شانداری انٹری
اوگی (نامہ نگار)سابقہ صوبائی وزیر ،جمعیت علمااسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 39 حاجی ابرار حسین تنولی کی کڑمنگ پائیں میں حاجی جہانزیب کی طرف سے رکھے گئے شمولیتی پروگرام میں شرکت ۔اس موقع پر راشد، حاجی اکرم ، نعیم ، زاہد سواتی، ریاض سواتی،مفتی رشید، عالمزیب ،بلال اور اہلیان کڑمنگ نے آمدہ الیکشن میں حاجی ابرار تنولی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔ پروگرام میں سابقہ امیدوار تحصیل مئیر سردار شہزاد خیدر ، عاشق حسین تنولی اور وسیم بھی موجود۔ بعدازاں بٹل بازار میں بزرگوں اور نوجوانوں سے ملاقات۔اورمختلف مواضعات میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے اپنا منشوربھی پیش کیا

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image