Sargaram | Newspaper

پیر 04 نومبر 2024

ای-پیپر | E-paper

خیبرپختونخوا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری کردیں

Share

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری کردیں۔

پولیس کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق دہشتگرد ظفر کالعدم تنظیم کا کارندہ اور افغانستان کا باشندہ تھا جس نے 2 سکھ، 2 کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا تھا۔

دستاویزات کے مطابق مطلوب افغان ٹارگٹ کلر ظفر پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا، ہلاک دہشتگرد سے موٹرسائیکل، پستول اور 2 موبائل فون برآمد کیا تھا۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image