2024 میں خود کو زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔
بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کو 2024 کے لیے بہترین صحت بخش غذا قرار دیا گیا ہے۔ (روزنامہ سر گرم)
کی جانب سے 2024 کے لیے بہترین غذاؤں کی فہرست جاری کی گئی اور مسلسل 7 ویں سال Mediterranean ڈائٹ کو بہترین قرار دیا گیا۔
اسپین، یونان، اٹلی اور فرانس جیسے ممالک کے شہریوں کی یہ عام غذا پھلوں، سبزیوں، اجناس، گریوں، مچھلی، زیتون کے تیل وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہے (سرخ گوشت کا استعمال بہت کم کیا جاتا ہے)۔