Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا

Share

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا۔

راولپنڈی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق آن لائن داخلہ فارم کی سہولت میٹرک کے پرائیویٹ امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔

امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے بینک فیس سلپ لازمی ہوگی۔

پریس ریلیز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ای سسٹم سے چالان فارم امیدوار اور ادارے کے سربراہ کے پاس جائے گا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image