Sargaram | Newspaper
راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔
Sign in to your account
اسم رکنیت یا ای میل ایڈریس
پاسورڈ
مجھے یاد رکھیں