Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

Share

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔

نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image