Sargaram | Newspaper

اتوار 08 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا پاکستان میں رہنے کی اجازت کا نوٹیفیکیشن جاری

Share

اسلام آباد:(روزنامہ سر گرم)حکومت پاکستان کی جانب سے  قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔ قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان مہاجرین کو تحفظ حاصل ہو گا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  وفاقی کابینہ کے آئندہ فیصلے تک رجسٹرڈ افغان مہاجرین عارضی قیام کر سکتے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image