Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

Share

روس نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔

روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائے گی۔

علاوہ ازیں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے لیے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی کوششیں اشتعال انگیزی ہیں۔

روسی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ تنازع کے علاقے میں پھیلنے کے سنگین خطرات ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image