Sargaram | Newspaper

بدھ 09 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

سابق وفاقی وزیر وقار احمد کی ن لیگ میں شمولیت

Share

سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر  وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف کی لیڈر شپ میں ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں۔

امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا سے مزید کئی نام ن لیگ میں شامل ہوں گے۔

اس موقع پر وقار احمد خان نے کہا کہ ڈار صاحب کی سربراہی میں ن لیگ کے پاس بہترین معاشی ٹیم ہے

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image