گلیات(سردار سعید سے) آزادامیدوار این اے 16سردار یاسر کی انتخابی مہم کامیابی سے جاری ہے، عوام کی طرف سے زبر دست سپانس ملنے پر پوزیشن مستحکم ہوگئی، گزشتہ روز نوشہرہ میںمکان آتشزگی کے جائے وقوعہ پر پہنے اور متاثرین کیلئے ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا جبکہ عوام علاقہ نے ان کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا، اس موقع پر عوام علاقہ نے سردار یاسر کی بھر پور حمایت کا اعلان کردیا ہے،لوگوں کا کہنا تھا کہ سرداریاسر عوامی نمائندہ ہے اور عوام کے دکھ درد اور مسائل کو سمجھتا ہے، اس موقع پر سردار یاسر نے کہ ہے کہ ہمارے بھائی جن کا گھر جل گیا ان کے دکھ درد میں شریک ہوں اور دیگر لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ ان کے ساتھ امداد کریں ۔
You Might Also Like
Sargaram Newspaper