Sargaram | Newspaper

اتوار 21 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

سریے کی قیمت میں بھاری کمی

Share

کراچی  روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سریےکی قیمت میں کمی آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اس وقت مارکیٹ میں لوکل سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ر جب کہ برانڈڈ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے 2 لاکھ 65 ہزار روپے فی ٹن تک آگئی ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image