Sargaram | Newspaper

جمعہ 01 دسمبر 2023

ای پیپر | E-paper

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

Share

کراچی :سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد سوانا 2 لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیاہے جبکہ 10 گرانا سونا 4201 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے پر پہنچ گیاہے ۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image