Sargaram | Newspaper

ہفتہ 13 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Share

سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تقرری کی منتظر شاہیرہ شاہد انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر ہیں۔

شاہیرہ شاہد سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر پہلے بھی تعینات رہ چکی ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image