Sargaram | Newspaper

جمعہ 29 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

شاہد آفریدی کی سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

Share

قومی ٹیم کےسابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈ شاہد آفریدی کی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی۔

شاہد آفریدی  نے امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی جس دوران  شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔

سابق کپتان کی بالی وڈ اداکار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image