Sargaram | Newspaper

جمعرات 12 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری کی سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ؟ جانیے

Share

لاہور : (روزنامہ سر گرم)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی نور بخاری  بھی انتخابی دنگل میں حصہ لے رہی ہیں ۔ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور  انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے۔ نور کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے اور وہ  کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس گئیں ۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image