Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

صدر مملکت عارف علوی کوعہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Share

اسلام آباد: (روزنامہ سرگرم) عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر صدر مملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے صدر مملکت کیخلاف درخواست دائر کی۔ دائر کردہ درخواست میں صدر اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدرعارف علوی کوکام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کی دائر  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ دینا صدر کا کام تھا لیکن انہوں نے تاریخ نہیں دی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image