عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 21 سو ڈالر سے تجاوز کرگئے، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوکر 22280 روپےکا ہوگیا۔دس گرام سونے کے بھائو 1886 روپے بڑھکر 191015 روپے ہوگئے۔(روزنامہ سر گرم)