Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

عدالتی حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

Share

اسلام آباد: عدالت کے حکم پر سابق وزیر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول  لسٹ سے نکال دیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image