Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

عمران خان کے بغیر بھی پی ٹی آئی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: شیر افضل مروت

Share

لندن : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل بھی کیا تو پارٹی پھر بھی انتخابات میں حصہ لے گی۔

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈیل کے لیے بالواسطہ پیغامات دیے گئے لیکن عمران خان نے کسی بھی ڈیل سے انکار کردیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم کے خلاف کئی کیسز زیر سماعت ہیں اور ایک کیس میں انہیں سزا بھی ہوچکی ہے جبکہ سائفر کیس میں ان کا ٹرائل جیل میں جاری ہے اور انہیں 14 سال تک سزا ہوسکتی ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image