اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کیخلاف عید کے بعد ایک اور اہم کیس پر دوبارہ سماعت کا امکان ہے ۔عدالتی حکام نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف دائر درخواست پر عید کے بعد سماعت کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ مئی 2023کے بعد سے عملی طور پر التوا ء کا شکار ہے۔