Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار 200 ہو گئی،2 ہزار 55 بچے، 1،100خواتین،20 صحافی شامل

Share

غزہ:  اسرائیل کی جانب سے  غزہ میں نسل کشی جاری ہے، گزشتہ رات اسرائیلی حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں۔7 اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5,087 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں اور شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی ، جبکہ 7 اکتوبر سے اسرائیل میں 1400 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔

فلسطینی میڈیا ایجنسی کے مطابق غزہ میں واقع انڈونیشیا کے اسپتال میں بجلی کے جنریٹروں کو چلانے کے لیے درکار ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے کل رات سے سرکاری طور پر بجلی بند ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image