Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

غیرشرعی نکاح کیس؛ عمران خان کیخلاف خاورمانیکا کے گھریلو ملازم کا بیان قلمبند

Share

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کرادیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔

خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے گھر آتےتھے۔

عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کرتے ہوئے غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image