Sargaram | Newspaper

جمعہ 29 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

لاہور؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، دوست زخمی

Share

لاہور:(روزنامہ سرگرم) نواب ٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے، مقتول کی شناخت کامران خان کے نام سے ہوئی۔

گولیاں لگنے سے کامران کا دوست بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے زخمی کو اسپتال منتقل کرکے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image