Sargaram | Newspaper

جمعرات 12 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

لودھراں میں معذور لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی

Share

لودھراں کے مجلدی والا میں معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق معذور لڑکی سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں ہوچکی ہے جس کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آ ر کے مطابق معذور لڑکی گھرمیں اکیلی تھی ، پڑوسی لڑکے نے ساتھی کے ساتھ گھر میں گھس کر ہوس کا نشانہ بنایا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image