Sargaram | Newspaper

جمعرات 12 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانےکا مقدمہ ،مراد سعید، اعظم سواتی، واثق قیوم اور زبیر نیازی اشتہاری قرار

Share

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانےکے مقدمے میں 4روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرر دیدیا،مراد سعید، اعظم سواتی، واثق قیوم اور محمد زبیر نیازی کو اشتہاری قرار دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت  کی،پولیس نے ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی،تفتیشی افسر نے کہاکہ ملزمان کےاشتہارات بھی شائع ہوئےمگر پیش نہیں ہوئے۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image