Sargaram | Newspaper

اتوار 08 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

مسلسل بلندی کی جانب گامزن امریکی ڈالر آج اچانک نیچے آیا ہے۔

Share

مسلسل بلندی کی جانب گامزن امریکی ڈالر آج اچانک نیچے آیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان منفی میں تبدیل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 4 پوائنٹس کی کمی سے 56 ہزار 519 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 523 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image