Sargaram | Newspaper

جمعرات 12 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا

Share

ندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران  کن انکشاف کر دیا ۔برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی وجہ سے مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔

"جنگ ” کے مطابق  پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ نے مزید کہا کہ مسلمانوں سے خصوصی سلوک کا مطالبہ نہیں کررہے ۔لیکن مسلمانوں پر حملے بڑھ رہے ہیں ان پرقابو پانے میں حکومت کی دلچسپی نظر نہیں آتی ۔ برطانیہ چھوڑنے کی استطاعت رکھنے والے ملک چھوڑ کر رجارہے ہیں، حکومتی اعدادوشمار مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے گواہ ہیں۔ برطانوی حکومت اسلاموفوبیا تسلیم کرنے کےلیے بھی تیار نہیں ہیں ۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image