صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا 1ہزاروپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 15ہزار 100روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا 858روپے اضافے سے ایک لاکھ 84ہزار 414روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
You Might Also Like
Sargaram Newspaper