Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Share

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ  2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافے ہوا  اور مارکیٹ میں 10 گرام سونا ایک لاکھ 87 ہزار414 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 2035 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا  تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image