ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 429 روپےبڑھ کر 2 لاکھ 7 ہزار905 روپےہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 2302 ڈالر فی اونس ہے۔