Sargaram | Newspaper

پیر 15 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

ملک میں شرح خواندگی 62.8 فیصد ہوگئی

Share

ملک میں شرح خواندگی 62.8 فیصد ہوگئی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں شرح خواندگی 62.8 فیصد ہوگئی۔ مردوں میں خواندگی کی شرح 73.4 اور عورتوں میں 51.9 فیصد ہے۔

اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں سرکاری و نجی جامعات کی تعداد 263 ہے جس میں پرائیوٹ یونیورسٹیز کی تعداد 109 ہے۔ اس کے علاوہ جامعات کے سب کیمپسز کی تعداد بھی 131 ہے۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image