من مانے کراۓ وصول کرنے کی شکایات پر نوٹس ، ایس پی ٹریفک مانسہرہ ، ڈی ایس پی ٹریفک مانسہرہ اور انچارج ٹریفک مانسہرہ نے مختلف روٹس کا دورہ کیا ، اور کراۓ چیک کئیے ،سواریوں سے من مانے کراۓ وصول کرنے پر کاروائیاں عمل میں لائ گئ۔(روزنامہ سر گرم)
جبکہ اڈہ مالکان کو کرایوں کے حوالے سے مناسب ہدایات بھی دی گئ۔
You Might Also Like
Sargaram Newspaper