Sargaram | Newspaper

اتوار 03 مارچ 2024

ای-پیپر | E-paper

نا قابل یقین آفر، صرف 100 روپے ماہانہ اداکر کے 24 گھنٹے جتنی مرضی بجلی استعمال کریں

Share

پشاور: پاکستان کے عوام بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں لیکن  خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے دور افتادہ گائوں برشمنال کے لوگ 24 گھنٹے بجلی استعمال کرنے کے ماہانہ صرف 100 روپے ادا کرتے ہیں(روزنامہ سرگرم)

ایک رپورٹ کے مطابق برشمنال کے  ایک رہائشی نے گائوں کے بیچ و بیچ گزرنے والے ایک برساتی نالے پر  نے آٹھ سال پہلے دس لاکھ روپے کی لاگت سے چھوٹا پن بجلی گھر بنایا تھا جس سے قریب کے 150 سے زیادہ گھروں کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ جس سے لوگ لائٹ، فریج، پنکھے، استری اور واشنگ مشین چلاتے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image