Sargaram | Newspaper

اتوار 21 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

نعیم پنجوتھا کا مریم نواز پر افتخار گوندل کو اغواء کرانے کا الزام

Share

بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر افتخارگوندل کو اغواء کرانے کا الزام لگا دیا۔

یہ الزام بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے سرگودھامیں میڈیا سے بات چیت کے دوران عائد کیا۔(روزنامہ سر گرم)

انہوں نے الزام لگایا کہ مریم نواز نے پی ٹی آئی کے امیدوار افتخار گوندل کو اغواء کروا کے مرضی کا بیان دلوایا ہے۔

نعیم پنجوتھا کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز سمجھتی تھیں کہ انہیں پی پی 80 میں مدِ مقابل امیدوار نہیں ملے گا۔

بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی پی 80 سے مجھ سمیت پی ٹی آئی کے 12 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image