Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس میں نوکریاں ہی نوکریاں آ گئیں

Share

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی پنجاب کے مطابق نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی۔حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image